صحیح مسلم - حیض کا بیان - حدیث نمبر 796
قَالَ عَمْرٌو حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ کُرَيْبٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِکَ
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں
عمرو، جعفر بن ربیع، یعقوب بن اشج، کریب مولیٰ ابن عباس، حضرت میمونہ ؓ نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ نے اسی طرح روایت کیا۔
Top