صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3802
و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
بیع ملامسہ اور منابذہ کے باطل کرنے کے بیان میں
ابوکریب، ابن ابی عمر، وکیع، سفیان، ابی زناد، اعرج، ابی ہریرہ اسی حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔
Top