صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3812
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِعْ الرَّجُلُ عَلَی بَيْعِ أَخِيهِ وَلَا يَخْطُبْ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيهِ إِلَّا أَنْ يَأْذَنَ لَهُ
آدمی کا اپنے بھائی اور اسکے نرخ پر نرخ اور دھوکہ دینے اور تھنوں میں دودھ روکنے کی حرمت کے بیان میں
زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، زہیر، یحیی، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی آدمی اپنے بھائی کے بیع پر بیع نہ کرے اور نہ اس کی اجازت کے بغیر بھائی کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح دے۔
Top