صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3820
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ جَمِيعًا عَنْ ابْنِ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ
آنے والے تاجروں سے ملنے کی حرمت کے بیان میں
محمد بن حاتم، اسحاق بن منصور، ابن مہدی، مالک، نافع، ابن عمر، حضرت ابن نمیر نے بھی حضرت عبیداللہ سے اسی طرح حدیث روایت کی ہے۔
Top