صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3824
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ و قَالَ زُهَيْرٌ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ
شہری کی دیہاتی کے لئے بیع کی حرمت کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا شہری بستی والے کا مال نہ فروخت کرے زہیر کہتے ہیں نبی کریم ﷺ نے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کا مال فروخت کرے
Top