صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3829
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذٌ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ نُهِينَا عَنْ أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ
شہری کی دیہاتی کے لئے بیع کی حرمت کے بیان میں
محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، محمد، انس، ابن مثنی، معاذ، ابن عون، محمد، حضرت انس بن مالک ؓ سے اسی حدیث کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں کہ ہمیں منع کیا گیا اس بات سے کہ شہری دیہاتی کا مال فروخت کرے۔
Top