صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3833
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اشْتَرَی شَاةً مُصَرَّاةً فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ إِنْ شَائَ أَمْسَکَهَا وَإِنْ شَائَ رَدَّهَا وَصَاعًا مِنْ تَمْرٍ لَا سَمْرَائَ
دو دھ جمع کیے ہوئے جانور کی بیع کے حکم کے بیان میں
ابن ابی عمر، سفیان، ایوب، محمد، حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو چڑھے ہوئے دودھ والی بکری خریدے اس کو دو باتوں کا خیار ہے اگر چاہے تو رکھ لے اور اگر چاہے تو واپس کر دے اور ایک صاع کھجور بھی دے نہ کہ گند م۔
Top