صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3843
قَالَ وَکُنَّا نَشْتَرِي الطَّعَامَ مِنْ الرُّکْبَانِ جِزَافًا فَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَبِيعَهُ حَتَّی نَنْقُلَهُ مِنْ مَکَانِهِ
قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔
فرمایا ہم سواروں سے غلہ بغیر ناپ تول کے اندازاً خریدتے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے ہمیں منع فرمایا کہ ہم اس کو بیچیں یہاں تک کہ ہم اس کو اس جگہ سے کسی اور جگہ منتقل نہ کرلیں۔
Top