صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3846
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُمْ کَانُوا يُضْرَبُونَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اشْتَرَوْا طَعَامًا جِزَافًا أَنْ يَبِيعُوهُ فِي مَکَانِهِ حَتَّی يُحَوِّلُوهُ
قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں۔
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، معمر، زہری، سالم، حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ان لوگوں کو رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں اس بات پر مارا جاتا تھا کہ جب وہ کوئی غلہ اندازاً خریدتے اور اس کو اس جگہ سے منتقل کرنے سے پہلے فروخت کردیتے۔
Top