صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 3946
و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ قَالَ کَتَبَ إِلَيَّ يَعْلَی بْنُ حَکِيمٍ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ کُنَّا نُحَاقِلُ بِالْأَرْضِ فَنُکْرِيهَا عَلَی الثُّلُثِ وَالرُّبُعِ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ
معین اناج پر زمین کرایہ پر دینے کے بیان میں
یحییٰ بن یحیی، حماد بن زید، ایوب، سلیمان بن یسار، حضرت رافع بن خدیج ؓ سے روایت ہے کہ ہم زمین کو کرایہ پر دیتے تو تہائی اور چوتھائی حصہ کرایہ وصول کرتے باقی حدیث ابن علیہ کی حدیث کی طرح ذکر کی۔
Top