صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 1423
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ بُيُوتَهُمْ وَقُبُورَهُمْ وَلَمْ يَشُکَّ
اس بات کی دلیل کے بیان میں کہ صلوہ وسطی نماز عصر ہے۔
محمد بن مثنی، ابن عدی، سعید، قتادہ، اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے اور اس میں بغیر کسی شک کے (بُيُوتَهُمْ وَقُبُورَهُمْ ) فرمایا۔
Top