صحیح مسلم - خواب اور اسکی تعبیر کے بیان میں - حدیث نمبر 924
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکِبَ فَرَسًا فَصُرِعَ عَنْهُ فَجُحِشَ شِقُّهُ الْأَيْمَنُ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ وَفِيهِ إِذَا صَلَّی قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا
مقتدی کا امام کی اقتداء کرنے کے بیان میں۔
ابن ابی عمر، معن بن عیسی، حضرت انس بن مالک ؓ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ گھوڑی پر سوار ہوئے تو آپ ﷺ اس سے گرگئے اور آپ ﷺ کی دائیں جانب زخمی ہوگئی باقی حدیث ان کی حدیث کی طرح ہے لیکن اس میں ہے جب امام کھڑے ہو کر نماز پڑھائے تو تم بھی کھڑے ہو کر نماز ادا کرو۔
Top