صحیح مسلم - دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان - حدیث نمبر 6939
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا الثَّقَفِيُّ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
اہل جنت میں غریبوں اور اہل جہنم میں عورتوں کی اکثریت ہونے کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، ثقفی ایوب اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔
Top