صحیح مسلم - ذکر دعا و استغفار کا بیان - حدیث نمبر 6893
و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ ثُمَّ لْيَقُلْ بِاسْمِکَ رَبِّي وَضَعْتُ جَنْبِي فَإِنْ أَحْيَيْتَ نَفْسِي فَارْحَمْهَا
سوتے وقت کی دعا کے بیان میں
ابوکریب عبدہ عبیداللہ بن عمر اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے اس میں یہ دعا ہے پھر چاہے کہ وہ ( بِاسْمِکَ رَبِّي وَضَعْتُ ) کہے اے میرے پروردگار تیرے نام کے ساتھ میں اپنے پہلو کو رکھتا ہوں اگر تو میری جان کو زندہ رکھے تو اس پر رحم فرما۔
Top