صحیح مسلم - رضاعت کا بیان - حدیث نمبر 3599
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ تَقُولُ بِمِثْلِهِ
پانچ دفعہ دودھ پینے سے حرمت کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، یحییٰ بن سعید، حضرت عمرہ ؓ سے روایت ہے کہ اس نے سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ سے اسی طرح سنا۔
Top