صحیح مسلم - رضاعت کا بیان - حدیث نمبر 3630
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ح و حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ح و حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ کُلُّهُمْ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ سَوْدَةَ لَمَّا کَبِرَتْ بِمَعْنَی حَدِيثِ جَرِيرٍ وَزَادَ فِي حَدِيثِ شَرِيکٍ قَالَتْ وَکَانَتْ أَوَّلَ امْرَأَةٍ تَزَوَّجَهَا بَعْدِي
اپنی باری سوکن کو ہبہ کردینے کے جواز کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، عقبہ بن خالد، عمرو ناقد، اسو بن عامر، زہیر، مجاہد بن موسی، یونس بن محمد اسی کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں شریک کی حدیث میں یہ اضافہ ہے کہ سیدہ عائشہ ؓ نے فرمایا کہ وہ سودہ ؓ سب سے پہلی عورت ہیں جن سے آپ ﷺ نے میرے بعد شادی کی۔
Top