صحیح مسلم - روزوں کا بیان - حدیث نمبر 2654
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ
عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کے بیان میں
ابوطاہر، عبداللہ بن وہب، مالک بن انس، حضرت ابن شہاب ؓ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت کی گئی ہے۔
Top