صحیح مسلم - روزوں کا بیان - حدیث نمبر 2725
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ شَهْرًا مُتَتَابِعًا مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ
رمضان کے علاوہ دوسر مہینوں میں نبی ﷺ کے روزوں اور ان کے استحباب کے بیان میں
محمد بن بشار، ابوبکر بن نافع، غندر، شعبہ، حضرت ابی بشر ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت کی گئی ہے۔
Top