صحیح مسلم - زکوۃ کا بیان - حدیث نمبر 2367
حَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
امانت دار خزانچی اور اس عورت کے ثواب کا بیان جو اپنے شوہر کی صریح اجازت یا عرفی اجازت سے صدقہ کرے
ابن نمیر، ابومعاویہ، اعمش اس حدیث کی دوسری سند ذکر کی ہے۔
Top