Sahih Muslim 7423صحیح
دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں
و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي الْعَلَائُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
ابوبکر بن اسحاق، ابن ابی مریم، محمد بن جعفر، حضرت علاء بن عبدالرحمن (رض) سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح نقل کی ہے۔