صحیح مسلم - زہد و تقوی کا بیان - حدیث نمبر 7442
و حَدَّثَنَاه أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ سَمِعْتُ الْأَعْمَشَ ذَکَرَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ کَفَافًا
دونوں نفخوں کے درمیانی وقفہ کے بیان میں
ابوسعید اشج، ابواسامہ، اعمش، حضرت عمارہ بن قعقاع سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس روایت میں آپ ﷺ نے قُوتًا کی بجائے کَفَافًا کا لفظ فرمایا ہے۔
Top