صحیح مسلم - زہد و تقوی کا بیان - حدیث نمبر 7472
و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ وَعَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ الصَّبَّاحِ کِلَاهُمَا عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِهِمَا بَنَی اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
مسجدیں بنانے کی فضلیت کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، ابوبکر حنفی، عبدالملک، ابن صباح، حضرت عبدالحمید ؓ بن جعفر سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے سوائے اس کے کہ ان دونوں روایات میں ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنا دے گا۔
Top