صحیح مسلم - سلام کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5646
حَدَّثَنِي عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ أَنَّ ثَابِتًا مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ الرَّاکِبُ عَلَی الْمَاشِي وَالْمَاشِي عَلَی الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَی الْکَثِيرِ
سوار کا پیدل اور کم لوگوں کا زیادہ کو سلام کرنے کے بیان میں
عقبہ بن مکرم ابوعاصم، ابن جریج، محمد بن مرزوق روح ابن جریج، زیاد ثابت عبدالرحمن بن زید حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا سوار پیدل کو اور پیدل بیٹھنے والے کو سلام کرے اور کم زیادہ کو۔
Top