صحیح مسلم - سلام کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5740
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ الثَّقَفِيِّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ
نماز میں شیطان کے وسوسہ سے پناہ مانگنے کے بیان میں
محمد بن رافع عبدالرزاق، سفیان بن سعید جریری یزید بن عبداللہ بن شخیر حضرت عثمان بن ابی العاص ثقفی ؓ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ۔ باقی حدیث اسی طرح ہے۔
Top