ہر ایک دانت والے درندے اور پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں
عبیداللہ بن معاذ عنبری، ابوحکم، میمون بن مہران، حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہر ایک دانت والے درندے اور ہر ایک پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے