صحیح مسلم - صلہ رحمی کا بیان - حدیث نمبر 6648
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
غصہ کے وقت اپنے آپ پر قابو پانے کی فضلیت اور اس بات کے بیان میں کہ کس چیز سے غصہ جاتا رہتا ہے۔
ابوبکر بن ابی شبیہ حفص بن غیاث، حضرت اعمش ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے۔
Top