اس امت کا ایک دوسرے کے ہاتھوں ہلاک ہونے کے بیان میں
ابن ابی عمر مروان بن معاویہ عثمان بن حکیم انصاری عامر بن سعد حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ آپ ﷺ کے صحابہ کی جماعت کے ساتھ آئے تو آپ ﷺ بنو معاویہ کی مسند کے پاس سے گزرے باقی حدیث گزر چکی۔