صحیح مسلم - فتنوں کا بیان - حدیث نمبر 7352
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ ابْنَ صَيَّادٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تُرْبَةِ الْجَنَّةِ فَقَالَ دَرْمَکَةٌ بَيْضَائُ مِسْکٌ خَالِصٌ
ابن صیاد کے تذکرے کے بیان میں
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ جریر، ابی نضرہ ؓ حضرت ابوسعید ؓ سے روایت ہے کہ ابن صیاد نے نبی سے جنت کی مٹی کے بارے میں سوال کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا خالص سفید باریک مشک۔
Top