صحیح مسلم - فتنوں کا بیان - حدیث نمبر 7376
و حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ
دجال کے وصف اور اس مدینہ کی حرمت اور اس کا مومن کو قتل اور زندہ کرنے کے بیان میں
عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، ابویمان شعیب زہری ؓ اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے۔
Top