صحیح مسلم - فضائل قرآن کا بیان - حدیث نمبر 1861
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ کِلَاهُمَا عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ هَمَّامٍ بَدَلَ الْمُنَافِقِ الْفَاجِرِ
قرآن مجید حفظ کرنے والوں کی فضلیت کے بیان میں
ہداب بن خالد، ہمام، ح، محمد بن مثنی، یحییٰ بن سعید، قتادہ اس سند کے ساتھ حضرت قتادہ ؓ سے یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے لیکن اس میں منافق کی جگہ فاجر کا لفظ ہے۔
Top