صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 5956
و حَدَّثَنَاه عَمْرٌو النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
نبی ﷺ کا اپنی امت پر شفقت کے بیان میں۔
عمرو ناقد ابن ابی عمر سفیان، حضرت ابوالزناد ؓ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top