صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6010
و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ عَنْ يُونُسَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کِلَاهُمَا عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
رسول اللہ ﷺ کی سخاوت کے بیان میں
ابوکریب ابن مبارک یونس عبد حمید عبدالرزاق، معمر، حضرت زہری ؓ سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ حدیث مبارکہ کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top