صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6068
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَا حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَضْرِبُ شَعَرُهُ مَنْکِبَيْهِ
نبی ﷺ کے بال مبارک کا بیان
زہیر بن حرب، حبان بن ہلال محمد بن مثنی، عبدالصمد ہمام قتادہ، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے بال مبارک کندھوں کے قریب تک تھے۔
Top