صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6085
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ قَالَ رَأَيْتُ خَاتَمًا فِي ظَهْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَأَنَّهُ بَيْضَةُ حَمَامٍ
نبی کریم ﷺ کے مہر نبوت کے ثبوت کے بیان میں
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، سماک، حضرت جابر بن سمرہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کی پشت مبارک میں مہر نبوت دیکھی جیسا کہ کبوتر کا انڈا۔
Top