صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6093
و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَبَّادُ بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِالْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا مِثْلَ حَدِيثِ عُقَيْلٍ
نبی ﷺ کی وفات کے دن عمر مبارک کے بیان میں
عثمان بن ابی شیبہ، عباد بن موسی، طلحہ بن یحیی، یونس بن یزید، حضرت ابن شہاب ؓ سے ان دونوں اسناد کے ساتھ عقیل کی روایت کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top