صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6140
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْمُخْتَارِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
حضرت ابراہیم خلیل (علیہ السلام) کے فضائل کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبدالرحمن سفیان، مختار، حضرت انس ؓ نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ حدیث مبارکہ کی طرح روایت نقل کی ہے۔
Top