صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6188
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ
حضرت عمر ؓ کے فضائل کے بیان میں
اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس، حضرت عمر بن سعید ؓ سے اس سند کے ساتھ مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔
Top