صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6208
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي مَعْنَی حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ وَزَادَ قَالَ فَتَرَکَ الصَّلَاةَ عَلَيْهِمْ
حضرت عمر ؓ کے فضائل کے بیان میں
محمد بن مثنی، عبیداللہ بن سعید یحییٰ قطان حضرت عبیداللہ ؓ سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس میں یہ الفاظ زائد ہیں کہ پھر آپ ﷺ نے ان منافقوں کی نماز جنازہ پڑھنا چھوڑ دی۔
Top