صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6286
و حَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَی قَوْلِهِ لَا وَرَبِّ إِبْرَاهِيمَ وَلَمْ يَذْکُرْ مَا بَعْدَهُ
سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کے فضائل کے بیان میں
ابن نمیر، عبدہ حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے اس سند کے ساتھ ابراہیم کے رب کی قسم تک کا قول ذکر ہے اور اس کے بعد کا جملہ ذکر نہیں کیا
Top