صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6344
و حَدَّثَنِيهِ يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَيٍّ بِمِثْلِهِ
حضرت ابی بن کعب ؓ اور انصار ؓ سے ایک جماعت کے فضائل کے بیان میں
یحییٰ بن حبیب، خالد بن حارث، شعبہ، قتادہ، حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابی سے فرمایا۔ باقی حدیث مبارکہ اسی طرح ہے۔
Top