صحیح مسلم - فضائل کا بیان - حدیث نمبر 6347
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرُّزِّيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَائٍ الْخَفَّافُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَجَنَازَتُهُ مَوْضُوعَةٌ يَعْنِي سَعْدًا اهْتَزَّ لَهَا عَرْشُ الرَّحْمَنِ
سعد بن معاذ ؓ کے فضائل کے بیان میں
محمد بن عبداللہ رزی عبدالوہاب بن عطاء، سعید قتادہ، حضرت انس بن مالک ؓ روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا جبکہ سعد کا جنازہ رکھا ہوا تھا کہ اس کی (موت) وجہ سے اللہ کا عرش بھی حرکت میں آگیا ہے۔
Top