صحابہ کرام ؓ کی شان میں گستاخی کرنے کی حرمت کے بیان میں
ابوسعید اشج ابوکریب وکیع، اعمش، عبیداللہ بن معاذ ابی ابن مثنی ابن بشار ابن ابی عدی، شعبہ، حضرت اعمش ؓ جریر اور ابومعاویہ ؓ کی سند کے ساتھ مذکورہ دونوں حدیثوں کی طرح روایت نقل کی گئی ہے اور شعبہ اور وکیع کی روایت میں حضرت عبدالرحمن بن عوف اور حضرت خالد بن ولید ؓ کا ذکر نہیں ہے۔