صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5393
و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ وَعَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ بِإِسْنَادِهِمْ وَقَالَ وَإِفْشَائِ السَّلَامِ وَخَاتَمِ الذَّهَبِ مِنْ غَيْرِ شَکٍّ
مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں کے استعمال کی حرمت اور مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم کی حرمت اور عورتوں کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم پہننے کے جواز میں
اسحاق بن ابراہیم، یحییٰ بن آدم، عمرو بن محمد، سفیان، حضرت اشعث بن شعثاء ؓ سے انہی سندوں کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس میں سلام کے پھیلانے اور چاندی کی انگوٹھی کے الفاظ بغیر شک کے ذکر کئے گئے ہیں۔
Top