صحیح مسلم - لباس اور زینت کا بیان - حدیث نمبر 5494
حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي غَزْوَةٍ غَزَوْنَاهَا اسْتَکْثِرُوا مِنْ النِّعَالِ فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ رَاکِبًا مَا انْتَعَلَ
جو تیاں پہننے کے استحباب کے بیان میں
سلمہ بن شبیب حسن بن اعین معقل ابی زبیر، جابر ؓ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ ہم ایک غزوہ میں گئے اس غزوہ میں میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اکثر اوقات جوتیاں پہنے رہا کرو کیونکہ جب تک آدمی جوتیاں پہنے رہتا ہے تو وہ سوار کے حکم میں رہتا ہے۔
Top