صحیح مسلم - لعان کا بیان - حدیث نمبر 3738
و حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ جَمِيعًا عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِهِمْ
بیوہ عورت کے لئے تین دن سے زیادہ سوگ کی حرمت کے بیان میں
ابوربیع، حماد، ایوب، ابن نمیر، عبیداللہ، نافع، حضرت صفیہ ؓ بنت ابی عبید ؓ نے بنی کریم ﷺ کی بعض ازواج مطہرات سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی حدیث اسی طرح نقل کی۔
Top