صحیح مسلم - لعان کا بیان - حدیث نمبر 3750
و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ اللِّعَانِ فَذَکَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
لعان کا بیان
ابن ابی عمر، سفیان، حضرت ایوب ؓ سے روایت ہے انہوں نے سعید بن جبیر ؓ سے سنا فرمایا کہ میں نے ابن عمر ؓ سے لعان کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے نبی ﷺ سے اسی طرح ذکر فرمایا۔
Top