صحیح مسلم - مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان - حدیث نمبر 1303
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
سجدہ تلاوت کے بیان میں
حرملہ بن یحیی، ابن وہب، عمرو بن حارث، عبیداللہ بن ابی جعفر، عبدالرحمن اعرج، حضرت ابوہریرہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے اسی طرح روایت نقل کی ہے۔
Top