صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 649
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَکَرِيَّائَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَمْ يَقُلْ فَلْيُرِقْهُ
کتے کے منہ ڈالنے کے حکم کے بیان میں
محمد بن صباح، اسماعیل بن زکریا، اعمش سے اسی طرح یہ حدیث دوسری اسناد سے مروی ہے لیکن اس میں موجود چیز بہانے کا ذکر نہیں۔
Top