صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 7026
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا جَائَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُبَيٍّ بَعْدَ مَا أُدْخِلَ حُفْرَتَهُ فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ سُفْيَانَ
منافقین کی خصلتون اور ان کے احکام کے بیان میں
احمد بن یوسف ازدی عبدالرزاق، ابن جریج، عمرو بن دینار، حضرت جابر ؓ بن عبداللہ روایت ہے کہ نبی ﷺ عبداللہ بن ابی کی قبر کی طرف اس کے دفن کئے جانے کے بعد تشریف لائے باقی حدیث سفیان کی حدیث کی طرح ہے۔
Top