صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 7058
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا قُرَّةُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ تَابَعَنِي عَشَرَةٌ مِنْ الْيَهُودِ لَمْ يَبْقَ عَلَی ظَهْرِهَا يَهُودِيٌّ إِلَّا أَسْلَمَ
اہل جنت کی مہمانی کے بیان میں
یحییٰ بن حبیب حارثی، خالد بن حارث، قرہ محمد بن حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا اگر یہود میں سے دس (عالم) میری اتباع کرلیتے تو زمین پر کوئی یہودی بھی مسلمان ہوئے بغیر نہ رہتا۔
Top